مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلام آباد میں متعین افغان سفیر عمر زاخیلوال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی امور سمیت حالیہ دو طرفہ رابطوں کے تناظر میں آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہٴ خیال کیا گیا۔
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلام آباد میں متعین افغان سفیر عمر زاخیلوال نے ملاقات کی۔
News ID 1880745
آپ کا تبصرہ